:: الوقت ::

ہمارا انتخاب

خبر

زیادہ دیکھی جانے والی خبریں

ڈاکومینٹس

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت اپنے زوال کے سفر پر تیزی سے رواں دواں ہے اور ہرآنے والا دن اس غاصب اور غیر قانونی حکومت کو سیاسی تنہائیوں کی طرف دھکیل رہا ہے
اسلامی تحریکیں

اسلامی تحریکیں

ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
وهابیت

وهابیت

برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
طالبان

طالبان

اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
استقامتی محاز

استقامتی محاز

حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
یمن

یمن

یمن کیجمہوری تحریک نے آل سعود سمیت خطوں کی دیگر بادشاہتوں کو نئے چیلنجوں سے دوچار کردیا ہے۔سعودی جارحیت آل سعود کے لئے ایک دلدل ثابت ہوگی۔
پاکستان

پاکستان

امریکی مداخلتوں کا شکار یہ ملک آج اس مرحلہ پر پہنچ گیا ہے کہ امریکہ کے علاوہ خطے کے بعض عرب ممالک بھی اسے اپنا مطیع و فرماندار بنانا چاہتے ہیں
داعش

داعش

سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔

alwaght.net
11ستمبر کے بعد پاکستان اور امریکہ کے سکیورٹی تعلقات
تجزیہ

11ستمبر کے بعد پاکستان اور امریکہ کے سکیورٹی تعلقات

Tuesday 21 April 2015
داري سونپ كر در اصل انتہا پسندي كي لہر پر قابو پائے۔ جبكہ پاكستان، افغانستان اور عراق جيسي صورتحال سے دوچار نہ ہونے كے خوف كي وجہ اور اپنے مفادات كي خاطر دھشتگردي كے خلاف جنگ كا حصہ بنا ۔ مفادات كي اس جنگ كي وجہ سے اسلام آباد اور واشنگٹن كے روابط نشيب و فراز كا شكار رہے اور اسلام آباد نےامريكہ كے تع ...
alwaght.net
پاکستان کے مذہبی گروہوں کے اختلافات:
تجزیہ

پاکستان کے مذہبی گروہوں کے اختلافات:

Wednesday 22 April 2015 ،
دارالعلوم كا استاد تھا كو تنقيد كا نشانہ بنايا۔ ديو بندي عقيدتي لحاظ سے اتنے سخت ہيں كہ علامہ اقبال پر فقط داڑھي نہ ركھنے كي وجہ سے تنقيد كرتے ہيں اور قائد اعظم كو شيعہ ہونے كي وجہ سے كافر كہتے ہيں۔ اس وقت پاكستان كے حكومتي اداروں اور پارليمنٹ ميں ديو بنديوں  كا نفوز زيادہ ہے۔ جس كي وجہ سے ان كے دين ...
alwaght.net
سعودی عرب کا ترکی  اور مصر  کے ساتھ اتحاد: مستقبل میں پیش آنے والے چلینجز
تجزیہ

سعودی عرب کا ترکی اور مصر کے ساتھ اتحاد: مستقبل میں پیش آنے والے چلینجز

Wednesday 22 April 2015 ،
دار میں آنے کے بعد اس حد تک سرگرم رہی ہے،کہ اسکی مثال آج تک کے سعودی عرب کی تاریخ میں نہیں ملتی، ملک سلیمان کی اپنے حمایتیوں ،قطر،کویت، متحدہ عرب امارات،سیسی ، اردوگان اور نواز شریف سے ملاقاتیں جو پاکستان کے وزیراعظم ہیں ، اس بات پر دلالت کرتی ہیں کہ سعودی عرب نے اپنے اندرونی معاملات کو منظم کرنے ...
alwaght.net
داعش کے خلاف اتحاد میں سعودی عرب کا کردار
تجزیہ

داعش کے خلاف اتحاد میں سعودی عرب کا کردار

Wednesday 22 April 2015 ،
دار قرار دیا کہ داعش کے دہشت گرد سلفی اور وہابی ایڈیالوجی (نظریات) کے نزدیک ہونے کی وجہ سے ، اپنے آپ کو اس ملک کی حکومت اور ریاض کے دوستوں میں تصور کرتے ہیں ۔ جیسا کہ ’’میشائیل تھمن ‘‘ نے دی اپنے ہفتہ وار کالم میں لکھا ہے کہ سعودی عرب اپنے مخصوص ماضی کی وجہ سے داعش سے مرتبط ہے جسکی وجہ سے اس اتحا ...
alwaght.net
علاقائی صورتحال پرقطر کی متضاد پالیسی
تجزیہ

علاقائی صورتحال پرقطر کی متضاد پالیسی

Friday 1 May 2015 ،
دارفور کے مسئلے پر ثالثی کا کردار ادا کرے. الوقت -  قطر کی یہ پالیسی کچھ ہی عرصے بعد اچانک بدل گئی اور ہم نے دیکھا کہ قطر میں امریکہ کا فوجی اڈہ قائم ہوا اور طالبان نے قطر میں اپنا سیاسی دفتر قائم کیا ۔اس کے علاوہ حماس کی حمایت اور اسی طرح ایران کے ساتھ تعلقات میں گرمجوشی کی جانب اشارہ کیا جا سکتا ہ ...
alwaght.net
یمن: آل سعود کی جاری جارحیت کی مذمت
خبر

یمن: آل سعود کی جاری جارحیت کی مذمت

Saturday 2 May 2015 ،
دارالحکومت صنعا کے عوام نے عظیم الشان مظاہرہ کرکے اعلان کیا ہے کہ سعودی عرب کے حملوں کا جواب ضرور دیں گے - مظاہرین نے اس موقع پر یمن کے خلاف امریکہ اور سعودی عرب کے جارحانہ حملوں اور یمن کے محاصرے کی مذمت کی- مظاہرے کے اختتام پر جاری ہونے والے بیان میں تاکید کی گئی ہے کہ یمن کے عوام کو سعودی عرب ک ...
alwaght.net
سعودی عرب میں سیاسی زلزلہ
خبر

سعودی عرب میں سیاسی زلزلہ

Saturday 2 May 2015 ،
دار کیا تھا کہ یمن پر حملہ، ملکی، علاقائی اور عالمی سطح پر سعودی عرب کے لئے منفی نتائج کا حامل ہوگا لیکن سعودی شاہ نے کہ جنہوں نے ملک کا فوجی نظام محمد بن سلمان کو سونپ دیا ہے اس انتباہ پر کوئی توجہ نہیں دی ۔ واضح رہے کہ سعودی عرب کے بادشاہ سلمان بن عبدالعزیز نے اپنے مخالفین کی برطرفی کے بعد ایک فرم ...
alwaght.net
اسلام کو غیر مسلموں سے زیادہ نقصان طالبان نے پہنچایا۔مولانا صوفی محمد
خبر

اسلام کو غیر مسلموں سے زیادہ نقصان طالبان نے پہنچایا۔مولانا صوفی محمد

Saturday 2 May 2015 ،
دارس کی بندش کا ذمہ دار بھی ٹھہرایا ہے۔ انہوں نے اپنی وصیت میں طالبان کے بائیکاٹ کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ اسلام کو جس قدر نقصان اس تنظیم نے پہنچایا ہے وہ غیرمسلموں نے نہیں پہنچایا ہے۔ مولانا صوفی محمد کو 2009 میں ان پر لگائے جانے والے مختلف الزامات کی وجہ گرفتار کیا گیا تھا، ان پر ایک الزام یہ بھی ...
alwaght.net
سعودی عرب میں پاکستانی باشندے زیر عتاب
خبر

سعودی عرب میں پاکستانی باشندے زیر عتاب

Sunday 3 May 2015 ،
دارالحکومت ریاض میں ایک عمارت میں لگنے والی آگ کے نتیجے میں کئی پاکستانی شہری ہلاک اور زخمی ہوئے- سعودی عرب میں کئی پاکستانی شہریوں کی آگ میں جھلس جانے سے قبل گذشتہ ہفتے بھی ریاض میں ایک عمارت کے منہدم ہو جانے کے باعث دس سے زائد پاکستانی جاں بحق ہوگئے تھے- سعودی عرب کی ریڈکراس کمیٹی کے ترجمان کے مطا ...
alwaght.net
بھارت: ذکی الرحمٰن لکھوی کی رہائی پر اقوام متحدہ کو خط
خبر

بھارت: ذکی الرحمٰن لکھوی کی رہائی پر اقوام متحدہ کو خط

Sunday 3 May 2015 ،
دارالحکومت کی انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے ان کی ضمانت منظور کرتے ہوئے رہا کرنے کا حکم دیا تھا۔ اس کے اگلے ہی روز ان کو نظر بند کرکے رہائی کے حکم کو حکومت نے عدالت میں چیلنج کرنے کا فیصلہ کیا تھا۔ ذکی الرحمٰن لکھوی نے اپنی نظربندی کے خلاف لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی تھی جس کی سماعت کے ب ...

Gallery

تصویر

فلم

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے